جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

datetime 18  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ۔درخواست میں وزیر اعلیٰ پنجاب ،چیف سیکرٹری ، اور رانا ثنااللہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔شیخ رشید نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی خلاف قانون ہے ،20 ویں گریڈ کے افسر کو ڈی جی اینٹی کرپشن نہیں لگایا جا سکتا ،رانا عبدالجبار کا رانا ثنااللہ کے ساتھ تعلق ہے اسی بنیاد پر انہیں ڈی جی اینٹی کرپشن لگایا گیا ہے ۔رانا عبدالجبار کے خلاف فوجداری مقدمات چل رہے ہیں، استدعا ہے رانا عبدالجبار کو بطور ڈی جی اینٹی کرپشن فوری کام سے روکا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…