پاک فوج کی سخت سکیورٹی، 871 خاندان جنوبی وزیرستان پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فوج کی سخت سکیورٹی میں متاثرین کے 871 خاندان جنوبی وزیرستان پہنچ گئے۔۔جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کے گیارہویں مرحلہ میں پاک فوج کی سخت سکیورٹی میں 871 خاندان تحصیل سروکئی کے مختلف علاقوں میں پہنچ گئے ہیں، واپس جانے والے خاندانوں کو گاڑی کے کرائے کی مد میں دس ہزار… Continue 23reading پاک فوج کی سخت سکیورٹی، 871 خاندان جنوبی وزیرستان پہنچ گئے