اسی بات کا انتظار تھا کہ موقع ملے اور میچ جتواﺅں
ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ٹیم کو جتوانے کی کوشش کریں گے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز… Continue 23reading اسی بات کا انتظار تھا کہ موقع ملے اور میچ جتواﺅں