فاٹا میں سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے درخواست مسترد
اسلام آباد( نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے فاٹا میں سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی ہے ، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کہتے ہیں کبھی صدر تو کبھی وزارت قانون یا سیفران کی جانب سے حکم آ جاتا ہے ، فاٹا میں سینیٹ انتخابات کو مذاق بنا لیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر… Continue 23reading فاٹا میں سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے درخواست مسترد