کراچی (نیوزڈیسک) سانحہ کراچی۔۔۔چوبیس گھنٹے میں بڑا اقدام اٹھانے کا امکان،ایم کیو ایم کو دہشت گرد قراردینے والے راﺅ انوار کی
دھماکہ خیز انٹری،سندھ حکومت نے دوہفتے قبل ایم کیوایم کودہشتگرد جماعت قراردینے والے ایس ایس پی راﺅ انوارکوعہدے سے ہٹانے کے بعد دوہفتے بعد دوبارہ ایس ایس پی ملیرتعینات کردیاہے ۔راﺅ انوارکوایک پریس کانفرنس بغیراجازت کے کی تھی جس میں ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے ملزمان کومیڈیاکے سامنے پیش کیاتھا
راﺅانواردوبارہ ایس ایس پی ملیرتعینات
13
مئی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں