کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر آئی جی سندھ کے ہمراہ صفورا گوٹھ کا دورہ کیا تاہم بعدازاں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ کچھ ہی دیربعدآئی جی سندھ کوعہدے پربحال کردیاگیااورپولیس ترجمان کے مطابق وزیراعلی سندھ نے کہاہے کہ آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے کراچی میں قیام امن کے لئے اہم کرداراداکیاہے اوروہ آئی جی کی کارکردگی سے مطمعن ہیں۔