تما م دہشتگردوں کو ختم کر کے سکھ کا سانس لوں گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ کراچی میں آپریشن تمام جماعتوں کی رضامندی سے شروع کیا گیاہے اور یہ آپریشن کراچی میں امن قائم ہونے تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ کراچی میں امن نہ صرف سندھ میں بلکہ پورے پاکستان کیلئے فائدہ مند ہے ،کراچی میں آپریشن… Continue 23reading تما م دہشتگردوں کو ختم کر کے سکھ کا سانس لوں گا