بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور ،مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق‘ چار زخمی

datetime 14  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے مناواں میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق‘ چار زخمی ہوگئے میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز مناواں کے علاقے تیر گڑھ کی فیکٹری کے ایریا میں موجود ایک مکان کی چھت گر گئی جس کے باعث مکان میں موجود دو افراد ملبے تلے آکر جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…