بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کی ٹورنٹو جانے والی پروا ز سے 5کلو ہیروئن برآمد

datetime 14  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو (نیوز ڈیسک) پی آئی اے کی ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 789 کی تلاشی کے دوران پانچ کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 789 کی ٹورنٹو ائیرپورٹ پر تلاشی لی گئی پرواز کی تلاشی کے دوران جہاز سے پانچ کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی پی آئی اے نے واقعے کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔پی آئی اے کاایک نیاسیکنڈل سامنے آگیاجس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں لیکن پی آئی اے کے حکام نے ابھی تک کسی بھی ایسے واقعہ کی تصدیق یاتردید نہیں کی ہے جبکہ ذرائع کاکہناہے کہ حکام نے فوری طوراس بات کاپتہ چلانے کافیصلہ کیاہے کہ یہ واقعہ کیسے پیش آیاہے ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…