اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ صفورا چورنگی کے تفتیشی حکام نے بتایا کہ فائرنگ کی جگہ سے داعش اور کالعدم تنظیم کے پمفلٹ بھی بر آمد ہوئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ واقعہ کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ پمفلٹ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گمراہ کرنے کی کوشش بھی ہو سکتی ہے. یاد رہے کہ آج صبح صفورا چورنگی میں بس پر فائرنگ کا ایک دل سوز واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 43 افراد جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
کراچی : سانحہ صفورا چورنگی؛فائرنگ کی جگہ سے داعش کے پمفلٹ برآمد ہوئے ہیں، تفتیشی حکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































