سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین
اسلام آباد(نیوزڈیسک )صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ سزائے موت پر عمل درآمد ملک کے آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔ایوان صدر اسلام آباد میں جرمنی کی پارلیمنٹ کے جرمن جنوب ایشیائ پارلیمانی گروپ کے وفد نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی ، جس میں اہم ملکی و غیر ملکی… Continue 23reading سزائے موت پر عمل درآمد آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، صدر ممنون حسین