ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی سفیر ، یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں دربار پر حاضری

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ روایتی ہے جس میں عام آدمی کو ریلیف نہ ملنے پر تحفظات ہیں ، برما میں قتل عام کے باوجود او آئی سی کی خاموشی بھی افسوسناک ہے۔ ملتان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے ہمراہ سابق وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی نے دربار موسی پاک پر حاضری دی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کی قربانیاں انتہائی اہم ہیں جس کا پوری دنیا کو فائدہ ہو رہا ہے اور ایسے میں کیری لوگر بل کے تحت امداد روکنا درست نہیں۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاک چین دوستی پارٹیز کی بنیاد پر نہیں بلکہ ملکی ہے ، اسی لیے گوادر سے ملکی معیشت مزید مضبوط ہوگی۔ اس موقع پر یوسف رضا گیلانی نے حکومت سے سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…