ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مبشر لقمان نے بول پر تہلکہ مچانے کی تیاریاں مکمل کر لیں

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ / جیو کوٹف ٹائم دینے والے اینکر پرسن مبشر لقمان نے اب نئے نیوز چینل بول پر تہلکہ مچانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔وہ بول چینل پر میر ی جنگ کے نام سے پروگرام شروع کر نے جارہے ہیں جس کا پرومو (اشہار) جاری کر دیا گیا ہے اس پروگرام کے لیے پیش کیے جانے والے اشتہا ر میں مختلف مناظر دکھائے گئے ہیں جس کے پس منظر میں ایک شخص کی آواز سنائی دے رہی ہے جو لوگوں کو مخاطب کر تے ہوئے کہہ رہا ہے کسی نے تو لڑنا ہے ، کسی نے بدلنا ہے ، ظلم کے اس نظام کو ترستے تڑپتے انسان کو میدان تو لگا ہے دشمن سامنے کھڑا ہے ، فیصلہ ہم نے کرنا ہے کیا ہم نے لڑنا ہے ؟ میں تو لڑتا آیا ہو ں ، میں لڑوں گا ،پاکستان کےلئے ، میری جنگ جاری ہے صرف بول پر

مزید پڑھئے:اس خاتون نے ایسا کیا دودھ میں ملا کر پلایا کہ گھروالے شدید غصے میں آ گئے

 

 



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…