ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کاملزم گرفتارکرلیاگیا،چوہدری نثار
اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں مطلوب شخص کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے مختصر گفتگو میں وفاقی وزیر داخل چوہدری نثار علی خان نے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر… Continue 23reading ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کاملزم گرفتارکرلیاگیا،چوہدری نثار