ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ افتخار حسین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

datetime 7  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ افتخار حسین چودھری کی لاہور میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ افتخار حسین چودھری کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ ڈیفنس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین ، چودھری پرویز الٰہی ، پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو ، پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چودھری محمد سرور ، سابق گورنر پنجاب خالد مقبول ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور ملک سمیت جسٹس صاحبان اور وکلا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ افتخار حسین چودھری سابق گورنر پنجاب الطاف حسین چودھری کے بھائی تھے۔ افتحار حسین چوہدری نے ستمبر 2002 کو لاہورہائیکورٹ کے 36 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا اور وہ 31 دسمبر 2007 تک اس عہدے پر فائز رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…