‘اگر پاکستان نے فوج نہ بھیجی تو حرمین کی حفاظت ہم کریں گے’مولانا محمد احمد لدھیانوی
اسلام آباد: اہلِ سنت و الجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے پارلیمنٹ کی جانب سے یمن کے معاملے پر منظور کی گئی قرارداد کی مذمت کی ہے اور اس کو ’’عوامی امنگوں کے خلاف‘‘ اور ’’وقت کی بربادی‘‘ قرار دیا ہے۔انہوں نے اہلِ سنت والجماعت کی جانب سے نیشنل… Continue 23reading ‘اگر پاکستان نے فوج نہ بھیجی تو حرمین کی حفاظت ہم کریں گے’مولانا محمد احمد لدھیانوی