منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پرکام شروع ہونے سے پہلے نام تبدیل

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر عملی طورپر کام شروع ہونے سے قبل ہی نام میں تبدیلی کردی گئی ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی بجائے سی پاک یعنی چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور پراجیکٹ رکھ دیاگیاجسے چینی حکام نے بھی سراہا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ جس طرح اوپیک کی ایک تنظیم سی پیک ہے ، اسی طرح سی پیک کی اصطلاح کو استعمال کرتے ہوئے سی پاک بنتاہے ، یہ نام چینی وفد کے سامنے بھی رکھاگیاہے جسے اُنہوں نے بھی پسند کیا ، اب اِسے ہی آگے چلانے کی کوشش کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…