اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کے خلاف دی گئی درخواست سماعت کے لیے منظورکرتے ہوئے اسے گیارہ جون کوسماعت کے لیے مقررکردیاہے اورفریقین کواطلاعاتی نوٹس جاری کردیے ہیں ن لیگ کے ظفرعلی شاہ نے پی ٹی آئی کے استعفوں کے حوالے سے درخواست دائرکی تھی جسٹس گلزاراحمدکی سربراہی میں جسٹس دوست محمدخان درخواست کی سماعت کریں گے درخواست گزار نے موقف اختیار کیاتھاکہ پی ٹی آئی استعفوں کے بعداسمبلی میں جاناغیر آئینی اورغیر قانونی ہے ان کے استعفے منظورشدہ قرار دیے جائیں جس پر سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے منظورکرلی اورفریقین کونوٹس جاری کیے ہیں ۔
سپریم کورٹ،تحریک انصاف کے استعفوں کےخلاف دی گئی درخواست سماعت کیلئے منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































