اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر زیرو پوائنٹ کے مقام پر مسافر وین میں اچانک آگ بھڑ ک گئی‘ تاہم ڈرائیور سمیت تمام مسافر حادثے میں محفوظ رہے۔ مسافر وین مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز بحریہ ٹاﺅن سے مسافروں سے بھری ہائی ایس وین پاک سیکرٹریت کی طرف آ رہی تھی کہ ایکسپریس وے پر زیرو پوائنٹ کے مقام پر اچانک آگ بھڑ ک گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ڈرائیور کے مطابق گاڑی میں آگ الیکٹرک وائر میں خرابی کے باعث لگی جونہی دھنواں محسوس ہوا ہم نے گاڑی موقع پر کھڑی کر دی اور مسافروں کو فوری طور پر گاڑی سے باہر نکال دیا جس کی وجہ سے تمام مسافر محفوظ رہے۔
اسلام آباد،زیرو پوائنٹ کے مقام پر مسافر وین میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی ،مسافر محفوظ رہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































