ریاض ، گرنے والی عمارت سے متعلق معلومات لے رہے ہیں،دفترخارجہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مشن ریاض میں گرنے والی عمارت سے متعلق معلومات لے رہا ہے اور پاکستانی شہریوں کی ہر ممکن مدد کی کوشش جاری ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عمارت گرنے کے واقعے… Continue 23reading ریاض ، گرنے والی عمارت سے متعلق معلومات لے رہے ہیں،دفترخارجہ