بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سپیکر ایاز صادق کا خورشیدشاہ کو وزیراعلیٰ سندھ کا لقب ، ایوان میں قہقے

datetime 18  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ کو وزیراعلیٰ سندھ کا لقب دے دیا ،جمعرات کے روز قومی اسمبلی کاجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا ،اپوزیشن لیڈر خورشید اجلاس میں شرکت کیلئے جب ہال میں پہنچے تو سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائد حزب اختلاف کو وزیراعلیٰ سندھ کہہ کر مخاطب کیا تو ایوان قہقوں سے گونج اٹھاجبکہ اس موقع پر سید خورشید شاہ سپیکر قومی اسمبلی کو دیکھ کر مسکراتے رہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میںخورشیدشاہ کو وزیراعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو زرداری کو خورشید شاہ کی جگہ اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…