اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے ماڈل ایان علی کی ضمانت کی درخواست سننے سے معذرت کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھیج دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی کے وکیل اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ ایان علی کی طرف سے عدالت میں پیش ہوئے اور ضمانت کی درخواست پیش کی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس محمود مقبول باجوہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دیا جب کہ انہوں نے کہا کہ جسٹس عبدالسمیع خان پر مشتمل ایپلٹ بنچ موجود ہے اس لئے مناسب ہے کیس سماعت کے لئے اس بنچ میں منتقل کیا جائے۔
لاہورہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ کی ایان علی کی درخواست ضمانت سننے سے معذرت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































