اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوات کی تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے ڈڈہارا میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ملزم اختر شاہ نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے اپنی بھابھی اور ایک شخص کو قتل کردیا۔واقعہ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاشوں کو کبل سول اسپتال متنقل کردیاگیا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔
سوات:کبل میں فائرنگ ، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق، ملزم گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































