پاک چین اقتصادی راہداری ،پہلے کون سے سیکشن مکمل ہونگے،تفصیلات جاری
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں ایک انچ کی بھی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ¾پہلے راہداری کا ڈیرہ اسماعیل خان ، ژوب ، کوئٹہ اور گوادر سیکشن مکمل کیاجائے گاایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پہلے راہداری کا… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری ،پہلے کون سے سیکشن مکمل ہونگے،تفصیلات جاری