جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کرنے کا مقدمہ درج
مظفر گڑھ: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مظفرگڑھ کے علاقے بیما والا ٹبہ کا رہائشی سیف الدین 6 ماہ قبل لاپتہ ہوگیا تھا، سیف کے والد کی نشاندہی پر پولیس نے مشتاق نامی ایک شخص کے صحن سے لاش برآمد… Continue 23reading جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کرنے کا مقدمہ درج