لاہور،امریکن قونصلیٹ میں گولی چل گئی، ہر طرف خوف و ہراس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے احاطہ میں سکیورٹی گارڈ اتفاقیہ گولی چلنے سے جاںبحق ہوگیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز لاہور امریکی قونصلیٹ کا سکیورٹی گارڈامجد شاہ ڈیوٹی کے دوران اپنی گن 12 بورکی صفائی کرنے میں مصروف تھا کہ اس دوران اچانک گولی چل گئی جو امجد شاہ کے سینے… Continue 23reading لاہور،امریکن قونصلیٹ میں گولی چل گئی، ہر طرف خوف و ہراس