وزیراعظم محمد نواز شریف کی نااہلی کےلئے دائر درخواست پر 24سال بعد لارجر بنچ بنانے کی سفارش
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے دائر درخواست پر 24سال بعد لارجر بنچ بنانے کی سفارش کر دی ۔دو رکنی بنچ نے لارجر بنچ بنانے کے لئے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی ہے۔ بیرسٹر اقبال جعفری نے 24سال قبل نواز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف کی نااہلی کےلئے دائر درخواست پر 24سال بعد لارجر بنچ بنانے کی سفارش