بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اسلامی ریاست میں بھی تلاوت کی ریکارڈنگ‘ صدرمملکت برہم ہو گئے

datetime 6  مارچ‬‮  2015

اسلامی ریاست میں بھی تلاوت کی ریکارڈنگ‘ صدرمملکت برہم ہو گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) شہرقائدمیں ایک تقریب کے دوران قرآن مجید کی ریکارڈنگ چلانے پرصدر مملکت انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔ اپنی تقریر کے آغاز پر ہی صدرمملکت نے کہاکہ تلاوت کی ریکارڈنگ چلائی گئی ، یہ بڑی عجیب بات ہے کہ اسلامی ریاست میں بھی تلاوت کی ریکارڈنگ چلائی گئی ، کیاکوئی ایک آدمی بھی ایسانہیں… Continue 23reading اسلامی ریاست میں بھی تلاوت کی ریکارڈنگ‘ صدرمملکت برہم ہو گئے

پھانسی سب مجرموں کیلئے وزیر داخلہ چوہدری نثارنے حکم جاری کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

پھانسی سب مجرموں کیلئے وزیر داخلہ چوہدری نثارنے حکم جاری کر دیا

پھانسی سب کیلئے وزیر داخلہ چوہدری نثارنے حکم جاری کر دیا ہے اب دہشتگردی کے علاوہ دیگر جرائم میں ملوث افراد کوبھی پھانسی گھاٹ جانا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق سابقہ حکومت نے پھانسی پر پابندی عائد کر رکھی تھی جس کے بعد آپریشن ضرب عضب شروع ہوتے ہی دہشتگردی میں ملوث افرادکو پھانسی کا سلسلہ… Continue 23reading پھانسی سب مجرموں کیلئے وزیر داخلہ چوہدری نثارنے حکم جاری کر دیا

امید ہے حکومت متنازعہ آرڈیننس واپس لے لے گی، رحمان ملک

datetime 6  مارچ‬‮  2015

امید ہے حکومت متنازعہ آرڈیننس واپس لے لے گی، رحمان ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ امید ہے حکومت متنازعہ آرڈیننس واپس لے لے گی۔ سینیٹ میں اکثریت پیپلز پارٹی کی ہے۔ سربراہی بھی اسی کو ملے گی۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا تھا… Continue 23reading امید ہے حکومت متنازعہ آرڈیننس واپس لے لے گی، رحمان ملک

وزیر داخلہ نے بیرون ملک تعیناتیوں میں بے قاعدگیوں پر نادرا سے جواب طلب کر لیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

وزیر داخلہ نے بیرون ملک تعیناتیوں میں بے قاعدگیوں پر نادرا سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کی طرف سے سابقہ ادوار میں غیر شفاف طریقے سے کی گئی بیرون ملک تعیناتیوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ہی جگہ پر کئی سال سے تعینات افسروں اور سٹاف کو فوری واپس بلانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی… Continue 23reading وزیر داخلہ نے بیرون ملک تعیناتیوں میں بے قاعدگیوں پر نادرا سے جواب طلب کر لیا

الیکشن کمیشن نے فاٹا کے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے فاٹا کے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی حکم نامے میں ابہام کے باعث ریٹرننگ ا?فیسر نے فاٹا کے سینیٹ انتخاب ملتوی کیئے تھے۔ انتخابات میں حتمی فیصلہ ریٹرنگ ا?فیسر کا ہی ہوتا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی حکم نامے کی شق 2 ،3اور 5 میں تضاد ہے جب تک نیا اور ابہام… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے فاٹا کے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سینیٹ میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی اور دیگر مراعات ملنے پر ہنگامہ

datetime 6  مارچ‬‮  2015

سینیٹ میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی اور دیگر مراعات ملنے پر ہنگامہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی سمیت اضافی مراعات ملنے پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں قرضہ لے کر بیٹے کی شادی کرنے والے افتخار چوہدری لاہور میں عالی شان گھر کیسے تعمیر کر رہے ہیں۔ اٹارنی جنرل بھی ایوان بالا کو… Continue 23reading سینیٹ میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی اور دیگر مراعات ملنے پر ہنگامہ

پنجاب اسمبلی نے ایک دن میں گیارہ بل پاس کرکے ریکارڈ قائم کر ڈالا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

پنجاب اسمبلی نے ایک دن میں گیارہ بل پاس کرکے ریکارڈ قائم کر ڈالا

لاہور( نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی نے ایک ہی روز میں قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا۔ کم عمر میں شادی کے خلاف جرمانے اور سزائیں بڑھانے سمیت گیارہ بل منظور کر لیے گئے۔ اپوزیشن نے ایوان سے واک آوٹ کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے رولز معطل کرتے ہوئے قانون سازی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی نے ایک دن میں گیارہ بل پاس کرکے ریکارڈ قائم کر ڈالا

وزیراعظم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

datetime 6  مارچ‬‮  2015

وزیراعظم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور: وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست ہائیکورٹ نے سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیئے۔ لاہور کے اقتدار نامی شہری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر کی گئی جس میں موقف… Continue 23reading وزیراعظم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

سینٹ الیکشن:خفیہ معاہدہ یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی

datetime 6  مارچ‬‮  2015

سینٹ الیکشن:خفیہ معاہدہ یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان خفیہ معاہدہ تھا یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی گئی ، ٹیکنو کریٹ کی نشست پر ن لیگ کے امیدوار کو کامیاب کرایا گیا۔ جے یو آئی ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا اتحاد بھی رنگ… Continue 23reading سینٹ الیکشن:خفیہ معاہدہ یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی