میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار،بارش کی پیشگوئی
اسلا م آباد(نیوزڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے تاہم محکمہ موسمیات نے آج رات سے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے۔ آج سب سے زیادہ گرمی سیالکوٹ میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43… Continue 23reading میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار،بارش کی پیشگوئی