عمران خان نے مجھے ٹارگٹ کیا ، اپنا مقدمہ میرٹ پر لڑیں گے، خواجہ سعد رفیق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مجھ پر دھاندلی کا الزام زندگی میں پہلی بار لگا ، عمران خان نے مجھے ٹارگٹ کیا ، اپنا مقدمہ میرٹ پر لڑیں گے۔ سماعت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقدمہ سپریم کورٹ میں ہے بہتر ہے اس پر بات نہ کی… Continue 23reading عمران خان نے مجھے ٹارگٹ کیا ، اپنا مقدمہ میرٹ پر لڑیں گے، خواجہ سعد رفیق