پاک چین منصوبہ: ‘ایک انچ تبدیلی ثابت ہوجائے، منصب چھوڑ دونگا’،احسن اقبال
اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی واصلاحات احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر ‘ایک انچ’ بھی تبدیلی نہیں کی گئی، اگر ایک انچ کی تبدیلی ثابت ہوجائے تو اپنا منصب چھوڑ دوں گا۔ احسن اقبال نے سینیٹ اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بات… Continue 23reading پاک چین منصوبہ: ‘ایک انچ تبدیلی ثابت ہوجائے، منصب چھوڑ دونگا’،احسن اقبال