اسلام آباد(نیوزڈیسک)سر براہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے سابق صدر پرویز مشرف سے رابطہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماو¿ں میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مستقبل میں بھی رابطہ رکھنے پر باہمی اتفاق کیا گیا. ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ موجود ہ حکومت ڈلیور کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے اب مسلم لیگ نون کو حکومت کرنے کا کوئی جواز نہیں
مزیدپڑھیے:نابینا پولیس اہلکار نے جرائم ختم کر دئیے
طاہر القادری کا سابق صدر پرویز مشرف سے رابطہ
8
جولائی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں