اگلے 3سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے ، شہباز شریف
بورے والا( نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بورے والا میں شیخ دین محمد ویلفیر ٹرسٹ ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر کہا ہے کہ پنجاب حکومت بنیادی ہیلتھ یونٹ پر توجہ دے رہی ہے ، اگلے 3سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے۔ بورے والا کے علاقے دیوان صاحب حاجی شیر… Continue 23reading اگلے 3سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے ، شہباز شریف