جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کانگو وائرس ,، حکومت کی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی حکومت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کے خدشات پیدا ہونے لگے۔ منڈیوں میں ضرور جائیں بکرے اور بیل بھی خریدیں لیکن احتیاط کے ساتھ جانوروں کو ہاتھ لگائیں نہ چومیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جانور گھر میں لانے کے بعد بھی ان سے فاصلہ رکھنا ہی بہتر ہے۔ کانگو وائرس سے متاثرہ جانور کو چھونے سے یہ وائرس انسان میں منتقل ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ کانگو وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے جہاں منڈیوں میں ہنگامی بنیادوں پر اسپرے کی ضروت ہے وہیں خریداروں کو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوں گی۔ ادھر پنجاب کی مویشی منڈیوں میں بھی خطرناک کانگو وائرس کے خطرات منڈلانے لگے ہیں ۔ محکمہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا۔

مزید پڑھئے:حکومت کا بجلی بحران کے خاتمے کیلئے انقلابی قدم



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…