منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

چینوٹ , پولیوٹیم پر حملہ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

چینوٹ(نیوز ڈیسک) پولیس نے چینوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے پولیو ٹیم پرحملہ کرنیوالے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او چینوٹ کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کی ، کارروائی کے دوران پولیس ٹیم پر حملہ کرنیوالے دو ملزمان گرفتار ہوگئے ۔ جبکہ تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ مزید تفیتش کیلئے دونوں ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…