لاہور (نیوز ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافے کے بعد گھر سلنڈر سو روپے اور کمرشل سلنڈر 480 روپے کا ہوگیا ، کراچی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 90 روپے ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں