جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پریگمیٹک پالیٹکس میں زرداری کے سامنے سب بچے اعتزاز احسن نے ایک ایک کر کے سابق صدر کی کامیابیاں گنوادیں

datetime 27  مارچ‬‮  2021

پریگمیٹک پالیٹکس میں زرداری کے سامنے سب بچے اعتزاز احسن نے ایک ایک کر کے سابق صدر کی کامیابیاں گنوادیں

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پریگمیٹک پالیٹکس میں آصف علی زرداری کے سامنے سب بچے ہیں۔ آصف علی زرداری کو جو بھی ٹارگٹ ملا انہوں نے پورا کیا۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading پریگمیٹک پالیٹکس میں زرداری کے سامنے سب بچے اعتزاز احسن نے ایک ایک کر کے سابق صدر کی کامیابیاں گنوادیں

خواجہ آصف نے ضمانت کی درخواست دائر کردی لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ملتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021

خواجہ آصف نے ضمانت کی درخواست دائر کردی لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ملتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ درخواست گزار نے اپنے درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو فریق بنایا ہے۔ خواجہ آصف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت میں موقف اختیار… Continue 23reading خواجہ آصف نے ضمانت کی درخواست دائر کردی لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ملتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا

9 شوگر ملز بلیک لسٹ قرار سٹہ مافیا گروپوں کے ارکان کے اکائونٹس بھی منجمد

datetime 27  مارچ‬‮  2021

9 شوگر ملز بلیک لسٹ قرار سٹہ مافیا گروپوں کے ارکان کے اکائونٹس بھی منجمد

لاہور (آن لائن) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ملک کے مختلف حصوں میں واقعہ 9 شوگر ملوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا ہے۔ بلیک لسٹ قرار دئیے جانے کی وجہ مذکورہ شوگر ملوں کی جانب سے کئے گئے ٹی سی پی معاہدے کی خلاف ورزی بتائی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا… Continue 23reading 9 شوگر ملز بلیک لسٹ قرار سٹہ مافیا گروپوں کے ارکان کے اکائونٹس بھی منجمد

پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ناکام ، منشا بم کے 3بیٹے گرفتار

datetime 27  مارچ‬‮  2021

پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ناکام ، منشا بم کے 3بیٹے گرفتار

لاہو ر(این این آئی) پولیس نے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بدنام زمانہ قبضہ مافیا منشابم کے تین بیٹوں کو گرفتار کرکے قبضہ سے جدید آٹو میٹک گنز اور اسلحہ برآمد کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر پولیس کی جانب سے قبضہ… Continue 23reading پلاٹ پر قبضہ کی کوشش ناکام ، منشا بم کے 3بیٹے گرفتار

میری اور شہریار کی محبت ثنااور دائودکے آگے کچھ بھی نہیں لیکن ۔۔۔ لاہور یونیورسٹی سے نکالی جانیوالی حدیقہ نے پیغام جاری کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021

میری اور شہریار کی محبت ثنااور دائودکے آگے کچھ بھی نہیں لیکن ۔۔۔ لاہور یونیورسٹی سے نکالی جانیوالی حدیقہ نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یونیورسٹی آف لاہور میں اظہار محبت کی پاداش میں نکالی جانے والی حدیقہ بھی ثنااوردائود کی محبت کی داستان سے متاثر ،تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل لاہور یونیورسٹی میں طالبہ حدیقہ نے اپنے دوست شہریار سے گھٹنوں پر بیٹھ کر اظہار محبت کیا اور انہیں شادی کی پیشکش کی جسے نوجوان لڑکے… Continue 23reading میری اور شہریار کی محبت ثنااور دائودکے آگے کچھ بھی نہیں لیکن ۔۔۔ لاہور یونیورسٹی سے نکالی جانیوالی حدیقہ نے پیغام جاری کر دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد، کراچی  (اے پی پی ، این این آئی )آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش کی بھی توقع ہے۔ رپورٹ کے… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

مال روڈ مری پر گاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک بلاک کرنے پر دو ارکان اسمبلی کے بیٹوں کو جرمانہ

datetime 27  مارچ‬‮  2021

مال روڈ مری پر گاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک بلاک کرنے پر دو ارکان اسمبلی کے بیٹوں کو جرمانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹریفک پولیس مری کے عملہ نے سیالکوٹ سے رکن قومی اسمبلی اور ممبر صوبائی اسمبلی کے بیٹوں کومال روڈ کے اہم سیاحتی مقام پرگاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک جام کرنے ،ڈانس اورہنگامہ آرائی کرنے پر بھاری جرمانہ کردیا۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ایم این اے ارمغان سبحانی اورایم پی… Continue 23reading مال روڈ مری پر گاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک بلاک کرنے پر دو ارکان اسمبلی کے بیٹوں کو جرمانہ

واٹس ایپ JIT اور واٹس ایپ گورننس کے بعد واٹس ایپ شوگر مافیا انصار عباسی کے ہوشربا انکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2021

واٹس ایپ JIT اور واٹس ایپ گورننس کے بعد واٹس ایپ شوگر مافیا انصار عباسی کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ والی جے آئی ٹی اور حال ہی میں سامنے آنے والے پنجاب میں واٹس ایپ گورننس کے کیس کے بعد اب واٹس ایپ شوگر مافیا کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کا بھانڈا ایف آئی اے نے پھوڑا ہے۔روزنا جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق واٹس ایپ… Continue 23reading واٹس ایپ JIT اور واٹس ایپ گورننس کے بعد واٹس ایپ شوگر مافیا انصار عباسی کے ہوشربا انکشافات

طلبہ و طالبات کیلئے اہم خبر، بی اے، بی ایس سی کے امتحانات موخر کر دیے گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2021

طلبہ و طالبات کیلئے اہم خبر، بی اے، بی ایس سی کے امتحانات موخر کر دیے گئے

لاہو ر(این این آئی) پنجاب یونیورسٹی سے الحاق کالجز کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ بی اے، بی ایس سی کے امتحانات کو دو ماہ کے لیے موخر کیا گیا۔پنجاب یونیورسٹی کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ ڈینز میٹنگ میں کیا گیا۔ بی… Continue 23reading طلبہ و طالبات کیلئے اہم خبر، بی اے، بی ایس سی کے امتحانات موخر کر دیے گئے