مجھے ن لیگ اور پی پی میں شمولیت کی پیشکش ہوئی تھی، عمران خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) گانچھے کی پچ پر بھی کپتان نے سیاسی مخالفین کو خوب یارکر مارے کہتے ہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت ملی تھی مگر انکار کر دیا۔ نواز شریف اور آصف علی زرداری ان سے زیادہ ٹیلنٹڈ اور بہتر کھلاڑی تھے لیکن بہتر فیصلہ کر کے دونوں کو پیچھے چھوڑ… Continue 23reading مجھے ن لیگ اور پی پی میں شمولیت کی پیشکش ہوئی تھی، عمران خان