حکومتی اعلان کے باوجود لاہور میں سی این جی اسٹیشنز بند
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھولنے کے حکومتی اعلان کے باوجود صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی این جی اسٹیشنز تاحال بند ہیں، شہری مارے مارے پھر رہے ہیں ،سی این جی اسٹیشنز مالکان کا کہنا ہے کہ وہ 12 لاکھ روپے سیکیورٹی جمع کرانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ حکومت نے اعلان… Continue 23reading حکومتی اعلان کے باوجود لاہور میں سی این جی اسٹیشنز بند