جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

گورنر سردار مہتاب کا ایسا اقدام کہ پروٹوکول کا راگ الاپنے والوں کو کر دیا پریشان

datetime 23  اپریل‬‮  2015

گورنر سردار مہتاب کا ایسا اقدام کہ پروٹوکول کا راگ الاپنے والوں کو کر دیا پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان بدھ کی سہ پہر کسی سکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر اپنے چار سالہ پوتے کے ہمراہ پشاور صدر کی سٹرکوں پر واک کرتے رہے گورنر کو غیر متوقع طور پر اپنے درمیان پانے پر شہریوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا جبکہ گورنر نے میڈیا کے… Continue 23reading گورنر سردار مہتاب کا ایسا اقدام کہ پروٹوکول کا راگ الاپنے والوں کو کر دیا پریشان

این اے 246 میں کسی پولنگ اسٹیشن پر کوئی شکایت نہیں ملی، آئی جی سندھ

datetime 23  اپریل‬‮  2015

این اے 246 میں کسی پولنگ اسٹیشن پر کوئی شکایت نہیں ملی، آئی جی سندھ

کراچی (نیوز ڈیسک)آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ این اے 246 میں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری ہے اور اب تک کسی پولنگ اسٹیشن سے کوئی شکایت نہیں ملی ہے۔کراچی میں این اے 246 کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کے دورے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے غلام… Continue 23reading این اے 246 میں کسی پولنگ اسٹیشن پر کوئی شکایت نہیں ملی، آئی جی سندھ

این اے 246 پر پولنگ کا وقت 3 گھنٹے بڑھایا جائے، ایم کیوایم کا مطالبہ

datetime 23  اپریل‬‮  2015

این اے 246 پر پولنگ کا وقت 3 گھنٹے بڑھایا جائے، ایم کیوایم کا مطالبہ

کراچی (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ این اے 246 پر پولنگ کا عمل سست کرکے ہماری برتری کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔کراچی میں ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں سے خطاب کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں شدید گرمی… Continue 23reading این اے 246 پر پولنگ کا وقت 3 گھنٹے بڑھایا جائے، ایم کیوایم کا مطالبہ

پاکستان ،افغانستان اور چین کی سوچ ایک ،تینوں ممالک خطے میں امن کیلئے کوشاں ہیں،دفتر خارجہ

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پاکستان ،افغانستان اور چین کی سوچ ایک ،تینوں ممالک خطے میں امن کیلئے کوشاں ہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی کوسٹ گارڈ کی طرف سے پکڑی جانے والی کشتی کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس حوالے سے بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیں،وزیر اعظم دورہ سعودی عرب کے دوران یمن کی صورت حال پر سعودی شاہ سلمان سے مشاور ت کریں گے اور سعودی عرب… Continue 23reading پاکستان ،افغانستان اور چین کی سوچ ایک ،تینوں ممالک خطے میں امن کیلئے کوشاں ہیں،دفتر خارجہ

صحافی 60 لاکھ روپے کے سموسے،پکوڑے ڈکار گئے، وزارت اطلاعات ونشریات کا دعویٰ

datetime 23  اپریل‬‮  2015

صحافی 60 لاکھ روپے کے سموسے،پکوڑے ڈکار گئے، وزارت اطلاعات ونشریات کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک سال میں صحافیوں پر60 لاکھ روپے مالیت کے سموسے ،پکوڑے اور چائے کی تواضع پر اڑا دیئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف وزارت اطلاعات و نشریات کی دستاویزات میں ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق (پی آئی ڈی) نے دعوی کیا ہے کہ2013 ءمیں انفارمیشن سنٹر میں700 پریس… Continue 23reading صحافی 60 لاکھ روپے کے سموسے،پکوڑے ڈکار گئے، وزارت اطلاعات ونشریات کا دعویٰ

وزیراعظم نواز شریف نے 2 سال میں 23 غیر ملکی دورے کیے

datetime 23  اپریل‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف نے 2 سال میں 23 غیر ملکی دورے کیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ 2 برسوں میں 23 غیر ملکی دورے کئے جن پر 35 کروڑ سے زائد رقم خرچ ہوئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس مین وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو تحریری طور پر بتایا گیا کہ وزیراعظم نے دو سال کے دوران 23 غیرملکی دورے کئے جن پر مجموعی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے 2 سال میں 23 غیر ملکی دورے کیے

سپریم کورٹ نے دو ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

سپریم کورٹ نے دو ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے خوشاب اور کراچی میں پولیس کے دو ملازمین اور ایک شخص کو گھر میں گھس کر ہلاک کرنے والے دو ملزمان عبدالرحمان اور معین الدین کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا ہے ۔ معین الدین کے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے گئے تھے تاہم گزشتہ روز چیف… Continue 23reading سپریم کورٹ نے دو ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری پر بھارت کا واویلا سمجھ سے باہر ہے، شہباز شریف

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری پر بھارت کا واویلا سمجھ سے باہر ہے، شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاری پر بھارت کا واویلا سمجھ سے باہر ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 20 اپریل پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن اور قوم کی زندگی میں انقلاب کے مانند ہے، چین نے ثابت… Continue 23reading پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری پر بھارت کا واویلا سمجھ سے باہر ہے، شہباز شریف

پولی کلینک ، پمز میں 5 کروڑ روپے کا گھپلا، وزارت کیڈ نے نوٹس لے لیا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پولی کلینک ، پمز میں 5 کروڑ روپے کا گھپلا، وزارت کیڈ نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت کیڈ نے پولی کلینک اور پمز میں میڈیکل سٹور میں 5 کروڑ روپے گھپلے کا نوٹس لے لیا ہے اور اعلی پیمانے پر تحقیقات کر کے ذمہ دار کرپٹ ڈاکٹروں کے تعین کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔سیکرٹری کیڈ خالد حنیف نے کہا کہ پولی کلینک اور پمز میں کرپٹ… Continue 23reading پولی کلینک ، پمز میں 5 کروڑ روپے کا گھپلا، وزارت کیڈ نے نوٹس لے لیا