بلٹ ٹرین ،ن لیگ اب کیا کرنے جارہی ہے،سعد رفیق نے اعلان کردیا

8  اگست‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے منشور میں شامل بلٹ ٹرین کا منصوبہ ختم کر دیا ۔ یہ بات وفاقی وزیر ریلوےز خواجہ سعد رفیق نے گزشتہ روز سینئر صحافیوں کو اپنے محکمے کی دو سالہ کارکردگی اور مستقبل کے حوالے سے منصوبوں پر بریفنگ کے دوران بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ مختلف کمپنیوں نے فزیبلٹی رپورٹ تیار کر کے دی ہے جسکے مطابق کراچی سے پشاور تک بلٹ ٹرین چلانے کے لئے 68ارب روپے کی خطیر رقم درکار ہے جسکے باعث اس منصوبے کو ختم کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس کی جگہ کراچی سے پشاور تک نیا ٹریک بچھایا جارہا ہے جس پر 140کلو میٹر فی گھنٹہ سے ٹرین چلے گی فی الحال اسے ہی بلٹ ٹرین سمجھا جائے ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…