کراچی قائدآباد پل کے نیچے8 دکانوں میں آگ، 3فائرٹینڈرز نے بجھایا
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں قائدآباد پل کے نیچے غیر قانونی طور پر بنائی دکان میں آگ لگ گئی، جس نے اطراف کی8 دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تاہم دوکانوں میں لگنے والی آگ کو 3فائر ٹینڈرز کی مدد سے بجھا دیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق قائدآباد پل کے نیچے دکان میں… Continue 23reading کراچی قائدآباد پل کے نیچے8 دکانوں میں آگ، 3فائرٹینڈرز نے بجھایا