جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لاہور: سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 6  مئی‬‮  2015

لاہور: سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 1998 میں ڈکیتی کے دوران 2 افراد کو قتل کیا تھا۔پھانسی کے موقع پر کوٹ لکھپت جیل کے اطراف میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم ذولفقار نے 1998 میں… Continue 23reading لاہور: سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

datetime 6  مئی‬‮  2015

آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

اسلام ا باد ( نیوزڈیسک)ا سٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ جن میں دفاع تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ دو روزہ دورے پرا ج اسلام ا باد پہنچیں گی۔ جولی بشپ وزیر اعظم نواز… Continue 23reading آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

اردن میں پاکستان سمیت17ممالک کی فوجی مشقیں’’ بے چین شیر‘‘ شروع

datetime 6  مئی‬‮  2015

اردن میں پاکستان سمیت17ممالک کی فوجی مشقیں’’ بے چین شیر‘‘ شروع

عمان (نیوز ڈیسک)اردن میں پاکستان اور دیگر17 ممالک کی پانچویں مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں۔امریکی فوج کی نگرانی میں ہونے والی(Eager Lion) یا ’بے چین شیر‘ نامی ان سالانہ مشقوں میں مختلف ممالک کی بری، بحری اورفضائی افواج کے 10ہزار سے زائداہلکار شریک ہیں۔ یہ مشقیں 2 ہفتے جاری رہیں گی۔ مشقوں میں اردن،… Continue 23reading اردن میں پاکستان سمیت17ممالک کی فوجی مشقیں’’ بے چین شیر‘‘ شروع

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

datetime 6  مئی‬‮  2015

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد ا صف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”را” پاکستان کو صحفہ ہستی سے مٹانے کی ناکام کوششوں میں مصروف بھارتی تنظیم کا نام ہے۔ بھارت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا ہمدرد ہوتا… Continue 23reading الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

الطاف حسین نے را کے بارے میں جوبیان دیاایساکوئی پاکستانی نہیں کرسکتا،خواجہ آصف

datetime 5  مئی‬‮  2015

الطاف حسین نے را کے بارے میں جوبیان دیاایساکوئی پاکستانی نہیں کرسکتا،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ بھارت کوپاک چین اقتصادی تعاون سے تکلیف ہے ۔انہوں نے کہاکہ الطاف حسین نے جیسا بیان راکے بارے میں دیاہے ایساکوئی پاکستانی نہیں کرسکتا۔وفاقی وزیرنے کہاکہ بلوچستان کے کئی نام نہاد رہنماءبھارتی پاسپورٹ پرسفرکرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ الطاف حسین نے نئی دہلی میں ایک بارمعافی… Continue 23reading الطاف حسین نے را کے بارے میں جوبیان دیاایساکوئی پاکستانی نہیں کرسکتا،خواجہ آصف

ذوالفقارعلی بھٹو کو پھانسی،آصف علی زرداری کا اہم اقدام

datetime 5  مئی‬‮  2015

ذوالفقارعلی بھٹو کو پھانسی،آصف علی زرداری کا اہم اقدام

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پی پی پی کے سینیٹر جہانگیر بدر کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی تھی تاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جوڈیشل مرڈر کے حوالے سے کیس کو ری اوپن کیا جائے۔ اس حوالے سے سی ای سی کی میٹنگ… Continue 23reading ذوالفقارعلی بھٹو کو پھانسی،آصف علی زرداری کا اہم اقدام

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کامعاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کامعاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب نے پھانسی کے منتظرمجرم صولت مرزا کی درخواست پر ممبر انسپکشن کمیٹی ٹو سے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب نے ممبر انسپکشن ٹیم ٹو عبداللہ چنا کو ہدایت کی ہے کہ مچھ جیل میں پھانسی کے منتظرمجرم صولت مرزا کے… Continue 23reading چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کامعاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا

ذوالفقار مرزا سے تنازعہ،فہمیدہ مرزا کی سندھ حکومت کو وارننگ

datetime 5  مئی‬‮  2015

ذوالفقار مرزا سے تنازعہ،فہمیدہ مرزا کی سندھ حکومت کو وارننگ

کراچی (نیوزڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہاہے کہ سابق وزیر داخلہ سندھ کے ساتھ ایسا رویہ موجودہ حکومت کو زیب نہیں دیتا ہے ، انہوں نے کہا کہ میں کافی دنوں تک خاموش رہی لیکن اب مجبورا حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پریس کانفرنس کرنے پر مجبور ہوئی ہوں۔منگل کو… Continue 23reading ذوالفقار مرزا سے تنازعہ،فہمیدہ مرزا کی سندھ حکومت کو وارننگ

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد پیش نہ ہو سکی، اجلاس ہنگامے کی نذر

datetime 5  مئی‬‮  2015

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد پیش نہ ہو سکی، اجلاس ہنگامے کی نذر

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قراردادمنگل کو بھی پیش نہ ہو سکی، اجلاس میں خوب ہنگامہ آرائی کی گئی اور ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ا سپیکرآغا سراج درانی کی زیرصدارت سوا گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔اجلاس میں اپوزیشن کی تین جماعتوں پی… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد پیش نہ ہو سکی، اجلاس ہنگامے کی نذر