پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

اندیشہ ہے عمران خان ضمنی انتخابات میں حصہ ہی نہ لیں ،مریم نواز

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے الیکشن ٹریبونلزکی طرف سے دیئے جانے والے تین فیصلوں کے بعد جس میں ن لیگ کے تین ارکان اسمبلی کونااہل قراردیاگیااس کے جواب میں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرمریم نوازشریف نے عمران خان پرسخت تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ اب یہ اندیشہ پیداہوگیاہے کہ کہیں عمران خان ضمنی انتخابات میں بھی جانے سے انکارنہ کردیں اورحصہ ہی نہ لیں مریم نوازشریف نے کہاکہ تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں اپنی ہاردیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن کے بعد استعفوں کابہانہ بناکرالیکشن کابائیکاٹ کردے گی
28

 

Screen Shot 2015-08-26 at 10.02.12 PM

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…