سینٹرل جیل کراچی میں کیا ہورہاہے؟ ،ملزم وقاص کے انکشافات
کراچی(نیوزڈیسک) سینٹرل جیل کراچی سے بھتہ خوری کا نیٹ ورک چلانے اورموبائل فون جیمر کے توڑ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی کے تھانی اجمیرنگری سے گرفتار ہونے والے ملزم وقاص نے دوران تفتیش اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ بھتہ خوری کرنے کی ہدایت اسے کراچی سینٹرل جیل میں قیدملزمان سے ملتی ہیں،ساتھی ملزمان… Continue 23reading سینٹرل جیل کراچی میں کیا ہورہاہے؟ ،ملزم وقاص کے انکشافات