الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کی رکنیت معطل کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر پی پی 196 ملتان سے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے عبدالوحید چوہدری کی رکنیت معطل کردی۔نجی ٹی ویکے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر ملتان سے (ن) لیگ کے ممبر پنجاب اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالوحید کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کی رکنیت معطل کردی