جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب کے ہر حلقے میں اضا فی بیلٹ پیپرز چھپوائے گئے،عمران خان

datetime 8  مئی‬‮  2015

پنجاب کے ہر حلقے میں اضا فی بیلٹ پیپرز چھپوائے گئے،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر حلقے میں تین سے لے کر ایک لاکھ سے زائد تک بیلٹ پیپرز چھپوائے گئے‘ نواز شریف کی الیکشن کے دوسرے دن کی تقریر الیکشن کمیشن کے قانون سے متصادم تھی‘ اگر بیلٹ پیپر راولپنڈی میں چھپوانے تھے… Continue 23reading پنجاب کے ہر حلقے میں اضا فی بیلٹ پیپرز چھپوائے گئے،عمران خان

خیبر پختونخوا ، بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان تیار

datetime 8  مئی‬‮  2015

خیبر پختونخوا ، بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان تیار ، 76ہزار سے زائد پولیس اورقانون نافذ کرنے والے دیگراداروں کے اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔خیبر پختونخوا میں 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے صوبے کے 10 ہزار 8 سو 55 پولنگ سٹیشنز میں سے 2 ہزار… Continue 23reading خیبر پختونخوا ، بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان تیار

انتخا بی دھاندلی سے چھٹکارا پانے کے لئے الیکشن ریفامز ہونی چاہئیں ، رحمان ملک

datetime 8  مئی‬‮  2015

انتخا بی دھاندلی سے چھٹکارا پانے کے لئے الیکشن ریفامز ہونی چاہئیں ، رحمان ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ چار الیکشن میں دھاندلی سوالیہ نشان تھی‘ جرگے کی کوششوں سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل ہوئی‘ ذوالفقار مرزا نے بدین تھانے میں جو کچھ کیا وہ قانون کے رکھوالے نہیں کیا کرتے‘ ذوالفقار مرزا جب ہوم منسٹر تھے اس وقت میرے… Continue 23reading انتخا بی دھاندلی سے چھٹکارا پانے کے لئے الیکشن ریفامز ہونی چاہئیں ، رحمان ملک

جوڈیشل کمیشن کا قیا م انتخابی اصلاحات کا حصہ ہے ، نامزد گورنر پنجاب

datetime 8  مئی‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کا قیا م انتخابی اصلاحات کا حصہ ہے ، نامزد گورنر پنجاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے نئے نامزد ہونے گورنر رفیق راجوانہ نے کہا ہے کہ آئین کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب اور حکومت سے مل کر عوام کے مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کروں گا‘ آئین میں گورنر کا کردار واضح ہے‘ جنوبی پنجاب کی عوام کی محرومیوں… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کا قیا م انتخابی اصلاحات کا حصہ ہے ، نامزد گورنر پنجاب

پشاور محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارودبرآمد

datetime 8  مئی‬‮  2015

پشاور محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارودبرآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور محکمہ انسداد دہشت گردی نے فقیر آباد کے مقام پر کار روائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر خالد کو حراست میں لے لیا ہے ملزم سے بھاری مقدار میں اسلح بارودی مواد برآمد ۔میڈیا رپوٹس کے مطابق جمعہ کے روز محکمہ انسدادا دہشت گردی نے خفیہ ااطلاعات پر پشاور… Continue 23reading پشاور محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارودبرآمد

اسلام آباد ہائیکورٹ، شفقت حسین کی سزائے موت پر فیصلہ محفوظ

datetime 8  مئی‬‮  2015

اسلام آباد ہائیکورٹ، شفقت حسین کی سزائے موت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی جانب سے دائر کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔ جمعہ کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین کی پھانسی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ درخواست… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ، شفقت حسین کی سزائے موت پر فیصلہ محفوظ

ہری پور:فائرنگ سے ن لیگ کے ر ہنما قاضی سجاد جاں بحق

datetime 8  مئی‬‮  2015

ہری پور:فائرنگ سے ن لیگ کے ر ہنما قاضی سجاد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگ کے راہنما اور ضلع کونسل کے امیدوار قاضی سجاد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق قاضی سجاد سرائے سالہہ میں ایک کارنر میٹنگ کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں قاضی سجاد موقع پر ہی جاں… Continue 23reading ہری پور:فائرنگ سے ن لیگ کے ر ہنما قاضی سجاد جاں بحق

دولہا نے شادی کے روز ہی زندگی کا خاتمہ کر لیا،دولہن پر غشی کے دورے

datetime 7  مئی‬‮  2015

دولہا نے شادی کے روز ہی زندگی کا خاتمہ کر لیا،دولہن پر غشی کے دورے

صدر گوگیرہ(نیوزڈیسک)گھریلو جھگڑے پر دالبردشتہ دولہا نے اپنی شادی کے روز خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا دولہا کی اچانک موت پر شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی دولہن پر غشی کے دورے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ حویلی لکھا میں سعودی عرب پلٹ نوجوان عمران کی… Continue 23reading دولہا نے شادی کے روز ہی زندگی کا خاتمہ کر لیا،دولہن پر غشی کے دورے

ایران میں 77پاکستانی باشندے گرفتار

datetime 7  مئی‬‮  2015

ایران میں 77پاکستانی باشندے گرفتار

کوئٹہ ( نیوزڈیسک ) ایرانی حکام نے غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے والے 77پاکستان باشندوں کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کو 77پاکستانی باشندے جو غیرقانونی طورپر ایران میں داخل ہوئے جنہیں ایرانی حکام نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔