نیٹو ٹینکرحملہ کیس کافیصلہ آگیا
راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت نے نیٹو ٹینکرحملہ کیس میں 3 دہشتگردوں کو8،8 مرتبہ سزائے موت کاحکم سنادیا ہے،ان حملوں میں3 پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوئے تھے۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3دہشتگردوں علی عمران ,اعتزازاور شجاع کو نیٹو آئل ٹینکر حملہ کیس میں 8،8مرتبہ سزائے… Continue 23reading نیٹو ٹینکرحملہ کیس کافیصلہ آگیا