سانحہ نلتر میں زخمی ہونےوالے انڈونیشیا کے سفیرکاطیارہ بھارت میں اتار لیا گیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سانحہ نلتر میں زخمی ہونےوالے انڈونیشیا کے سفیرکاطیارہ بھارت میںاتار لیا گیا،تفصیلات کے مطابق سانحہ نلتر کے دوران زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر کی اپنے وطن واپسی کے دوران مزید حالت بگڑ گئی جس کے باعث ان کی ایئر بس کو بھارت میںاتار لیا گیا۔جمعہ کے روز پیش آنے… Continue 23reading سانحہ نلتر میں زخمی ہونےوالے انڈونیشیا کے سفیرکاطیارہ بھارت میں اتار لیا گیا