سانحہ مستونگ کی ذمہ دار دہشت گرد تنظیمیں، کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، میجرجنرل اظہر نوید
کوئٹہ(نیوزڈیسک) میجرجنرل اظہرنویدحیات خان کا کہنا ہے کہ سانحہ مستونگ کی ذمہ دار دہشت گرد تنظیمیں ہیں جنہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیڈ کوارٹرسدرن کمانڈ کوئٹہ میں میجرجنرل اظہرنویدحیات خان کی صدارت میں سانحہ مستونگ کے سلسلے میں سیکیورٹی کانفرنس ہوئی جس میں سانحہ مستونگ کے اسباب کے… Continue 23reading سانحہ مستونگ کی ذمہ دار دہشت گرد تنظیمیں، کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، میجرجنرل اظہر نوید